متحدہ لیبر یونین ٹی ایم اے  شبقدر کے انتخابات مکمل  ناصر خان صدر منتخب

متحدہ لیبر یونین ٹی ایم اے  شبقدر کے انتخابات مکمل  ناصر خان صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شبقدر(تحصیل رپورٹر)  متحدہ لیبر یونین ٹی ایم اے شبقدر کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ ناصر خان صدر اور ارشد خان جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ انتخابات دوستانہ ماحول میں ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ لیبر یونین ٹی ایم اے شبقدر کے انتخابات میں تین گروپ مدمقابل تھے جسمیں اصل مقابلہ 2گروپ کے درمیان تھا جسمیں ناصر خان پینل نے105میں سے55ووٹ حاصل کرکے کامیاب قراردیا گیا۔ نتائج کے مطابق ناصر خان صدراور ارشد خان جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے جو بعدازاں اپنی کابینہ تشکیل دیگی۔ متحدہ لیبر یونین کے صوبائی جائنٹ سیکریٹری حاجی لیاقت علی خان، عین اللہ شاہ اور خالد خان نے انکو مبارکباد دی