حاجی ارسلا خان آف کاٹلنگ  بازار کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

حاجی ارسلا خان آف کاٹلنگ  بازار کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان)  حاجی ارسلا خان آف کاٹلنگ بازار کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ انہیں گزشتہ روز ابائی قبرستان میں سپردخاک کردی گئیں۔ مرحومہ  ارشد خان، ساجد خان، ماجد خان (CT)اور شاہد خان کی والدہ اور امین اللہ خان، حبیب اللہ خان (SST) اور حمید اللہ کی ہمشیرہ  جبکہ ناصر خان سنئیر لائبریرین GHSS بغدادہ مردان  کی بھابی تھی۔ مرحومہ کی رسم قل کل بروز ہفتہ نہر کنارہ مدو روڈ پر ادا کی جائے گی۔