محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ سنیئرکلرک حاجی اختر زمان خان انتقال کر گئے

محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ سنیئرکلرک حاجی اختر زمان خان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ سنیئرکلرک حاجی اختر زمان خان انتقال کر گئے۔وہ عارف کے والد جب کہ سابق ناظم فرید خان کے کزن اور ٹرانسپورٹرسلامت خان کے چچاتھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز تاجہ زئی میں اداکردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت