کھلاڑی پاکستان پہنچنے پر میل ملاپ محدود رکھیں، سہیل سلیم

کھلاڑی پاکستان پہنچنے پر میل ملاپ محدود رکھیں، سہیل سلیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپورٹس رپورٹر) کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ دی گئی، ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم نے کھلاڑیوں کو پاکستان پہنچنے پر میل ملاپ محدود رکھنے کی بھی ہدایت کی۔پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم نے کھلاڑیوں کو دوران سفر اور جنوبی افریقا سے سیریز کے پروٹوکولز سے بھی آگاہ کیا۔کھلاڑیوں کے بائیو سیکیور ببل میں جانے سے پہلے گھروں میں دو بار اور ایک ٹیسٹ ببل سے پہلے ہوگا، کھلاڑیوں کو دوران سفر سختی سے پروٹوکولز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کھلاڑیوں کو پاکستان پہنچنے پر میل ملاپ محدود رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔کستان اسکواڈ 9جنوری کو نیوزی لینڈ سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گا۔