حارث روف نے بگ بیش لیگ میں ٹیم کو جوائن کر لیا

حارث روف نے بگ بیش لیگ میں ٹیم کو جوائن کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلبورن(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حارث روف نے بگ بیش لیگ کے لیے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا۔حارث روف گزشتہ شب نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ پہنچے۔میلبرن اسٹارز کے آج برسبین ہیٹ کے خلاف میچ کے لیے حارث روف 17 رکنی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔