ارطغرل غازی ڈرامے کی نقل  کرنے کے دوران 8سالہ بچہ  چھت سے گر کرجاں بحق

ارطغرل غازی ڈرامے کی نقل  کرنے کے دوران 8سالہ بچہ  چھت سے گر کرجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رسالپور(آئی این پی) ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کی نقل کرنے کے دوران 8سالہ بچہ چھت سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر رسالپور میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا، نواحی علاقے گنڈیری گاں میں 8سالہ حسین دیگر بچوں کے ساتھ معروف ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے کرداروں کی نقل کرتے ہوئے 2 منزلہ گھر کی چھت سے گر کر زندگی کی بازی ہار گیا۔
ارطغرل غازی

مزید :

صفحہ آخر -