سراج الحق آج ہزارہ برادری کے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کیلئے کوئٹہ جائینگے

  سراج الحق آج ہزارہ برادری کے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کیلئے کوئٹہ جائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے کہا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق آج ہزارہ برادری کے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کیلئے کوئٹہ جائینگے۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی، امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب جاوید قصوری اور دیگر قائدین بھی سینیٹر سراج الحق کے ہمراہ ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان ہزارہ برادری کے خلاف دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور ان کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے۔
کوئٹہ

مزید :

صفحہ آخر -