وزیراعلیٰ پنجاب کی گائیڈڈ ملٹی لانچنگ راکٹ سسٹم فتح ون کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

  وزیراعلیٰ پنجاب کی گائیڈڈ ملٹی لانچنگ راکٹ سسٹم فتح ون کے کامیاب تجربے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گائیڈڈ ملٹی لانچنگ راکٹ سسٹم فتح ون کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے فتح ون پراجیکٹ پر کام کرنیوالے سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ140کلومیٹر تک مارکرنے والے میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ نئے سال کی خوشخبری ہے۔گائیڈڈملٹی لانچنگ راکٹ سسٹم فتح ون سے وطن عزیز کا دفاع مزید مضبوط ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پرامن ملک ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔
 مبارکباد

مزید :

صفحہ آخر -