کراچی:سردی کی شدت میں کمی

کراچی:سردی کی شدت میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہرقائد میں سردی کی شدت میں کمی آگئی، جمعرات کوکراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 9اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق۔ہوا میں نمی کا تناسب 56فیصد ریکارڈ کیاگیا۔جمعرات کوشہر میں یخ بستہ سائبرین ہوائیں 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھیں۔

مزید :

صفحہ آخر -