کیرئیر کے آغاز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، نیناں 

کیرئیر کے آغاز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، نیناں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل نیناں نے کہا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں مجھے بہت مشکلات کا سامنا کرناپڑھاہے لیکن مجھے سینئر کی رہنمائی سے مزید حوصلہ ملامیں نے کبھی ہمت نہیں ہاری مشکل کام کو اپنے لئے ٹاسک سمجھ رہی ہوں جس کی بدولت آج مجھے نئے پراجیکٹس کی آفرز ہو رہی ہیں جو بہت جلد فائنل کر لوں گی ان خیالات کا اظہار اداکارہ و ماڈل نیناں نے ہمارے نمائندے سے ملاقات میں کیا۔


انہوں نے مزید کہا کہ شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنا تھوڑی مشکل ضرور ہے مگر نا ممکن نہیں کیونکہ محنت ہر مشکل کام کو آسان بنا دیتی ہے۔

مزید :

کلچر -