شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کیمطابق  شاہد خاقان عاسی نے پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف احتجاجی حکمت عملی سے نواز شریف کو آگاہ کیا گیا۔شاہد خاقان عباسی امریکہ سے واپسی پر لندن پہنچے  ہیں۔سابق وزیر اعظم کو پندرہ دن کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت ملی تھی۔   
شاہد خاقان عباسی

مزید :

صفحہ اول -