ایف آئی اے نے انسانی اعضاکا کاروبارکرنیوالے 6ملزم گرفتار کرلیے

  ایف آئی اے نے انسانی اعضاکا کاروبارکرنیوالے 6ملزم گرفتار کرلیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی  ایجنسی (ایف آئی اے)نے انسانی اعضا کاکاروبار کرنیوالے 6 ملزم گرفتار کرلیے۔ جمعرات کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضاکا کاروبار کرنے والے 6 ملزم گرفتار کرلیے۔ایف آئی اے کے مطابق انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ملزمان نے وہاڑی کے ڈونرز سے گردے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا،گرفتار افراد کے پاس سے ٹشو میچنگ رپورٹس اور دیگر دستاویز بھی برآمد کی گئی ہیں۔
ایف آئی اے

مزید :

صفحہ اول -