ن لیگی ایم این اے ملک ریاض کی عبوری ضمانت میں 19جنوری تک توسیع

ن لیگی ایم این اے ملک ریاض کی عبوری ضمانت میں 19جنوری تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) سیشن عدالت نے مریم نواز کی شاہدرہ میں ریلی نکالنے پر درج مقدمہ میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ملک ریاض کی عبوری درخواست ضمانت میں 19جنوری تک توسیع کردی ہے۔گزشتہ روز عدالت کے روبرو پولیس نے ریکارڈ پیش نہیں کیا،عدالت نے آیندہ سماعت پر ملک ریاض سمیت نو ملزمان کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
توسیع

مزید :

علاقائی -