ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی  طرف سے ججز کے اعزاز میں تقریب

      ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی  طرف سے ججز کے اعزاز میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصوصی رپو رٹر) ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے ججز کے اعزاز میں چائے کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت صدر بار چوہری طاہر محمود نے کی تقریب میں مسٹر جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی،مسٹر جسٹس (بقیہ نمبر15صفحہ5پر)
طارق سلیم شیخ،جنرل سیکرٹری سجاد حسین سپرا،نائب صدرطاہر علی قریشی،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ایم رمضان خالد جوئیہ،سابق گورنرملک محمد رفیق رجوانہ،محمد علی گیلانی، عرفان وائیں،محمد شاہد حسین،محمد یار ملانا،محمد اقبال راؤ،حاجی دلبر،ایوب بزدار،کنور اقبال احمد،بلال شہباز،چوہدری احسان گل،چوہدری اکرم،افضل شاہد،چوہدری شفیق، انور رانا  اور دیگر وکلاء نے شرکت کی
تقریب