ایف آئی اے کا جعلی سرٹیفکیٹ بنوانے  پر اشتہاری گرفتار‘ کارروائی شروع

ایف آئی اے کا جعلی سرٹیفکیٹ بنوانے  پر اشتہاری گرفتار‘ کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)) ایف آئی اے ملتان کی کاروائی۔نادرا سے شہری کا جعلی فیملی سرٹیفیکیٹ تیار کرنے کے مقدمہ میں اشتہاری ملزم  کو گرفتار کرلیا ہے۔ معلوم ہوا ہے (بقیہ نمبر37صفحہ7پر)
ایف آئی اے کے سب انسپکٹر آصف بشیر نے گزشتہ روز   اشتہاری مجرم قیصر علی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر ملزم قیصر علی کو گرفتار کرلیا۔ملزم پر الزام ہے کہ اس نے  نادرا سے فیملی رجسٹریشن کا ایک جعلی  سرٹیفکیٹ تیار کروایا۔ جس میں اس نے مقتول ہاشم علی خاکوانی کو اپنے خاندان کا فرد ظاہر کیا۔جس پر کاروائی ہوئی ہے۔
سرٹیفکیٹ