تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘ شیخ زید ہسپتال  کے ملازمین کا ڈی سی آفس کے باہر احتجاج

تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘ شیخ زید ہسپتال  کے ملازمین کا ڈی سی آفس کے باہر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور جبری برطرفیوں کے خلاف شیخ زید ہسپتال کے سینکڑوں ملازمین کا احتجاج ملازمین نے ڈی سی آفس کے باہر دھرنا(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)
 دے دیا۔ تفصیل کے مطابق شیخ زید ہسپتال کے 800 سے زائد ملازمین کو 5 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے اور جبری برطرفیوں کے خلاف شیخ زید ہسپتال ملازمین نے ہسپتال سے ڈی سی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی ملازمین نے ڈی سی آفس کے باہر احتجاج کیا اور  ہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے نوٹس لینے اور تنخواہوں کی ادائیگی اور سینکڑوں ملازمین کی ملازمتیں بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
احتجاج