سینئر صوبائی وزیر علیم خان کا ڈسٹرکٹ  جیل کا دورہ‘ انتظامی امور کا جائزہ لیا

      سینئر صوبائی وزیر علیم خان کا ڈسٹرکٹ  جیل کا دورہ‘ انتظامی امور کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)سینئر صوبائی وزیر علیم خان نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان و ڈیرہ غازی خان ریجن محسن رفیق چوہدری  کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا اچانک دورہ کیا۔جہاں جیل کے انتظامی امور کو تسلی بخش قرار(بقیہ نمبر1صفحہ5پر)
 دیا۔صوبائی وزیر نے اسیران کے لئے واش رومز و دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں عبدالعلیم جان فاونڈیشن کی جانب سے کرائے گئے کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ظہیر ورک بھی موجود تھے۔
علیم خان