کھیتوں میں کام کے دوران 65 سالہ خاتون  کو زہریلے سانپ نے ڈس لیا‘ہسپتال منتقل

  کھیتوں میں کام کے دوران 65 سالہ خاتون  کو زہریلے سانپ نے ڈس لیا‘ہسپتال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان) کھیتوں میں کام کرنے کے دوران 65 سالہ خاتون کو زہریلے سانپ نے ڈس لیا غشی طاری ہونے پر ہسپتال منتقل۔ تفصیل کے مطابق راجن پور کی رہائشی 65 سالہ گلن مائی کھیتوں میں کام (بقیہ نمبر30صفحہ5پر)
کرنے میں مصروف تھی کہ اچانک زہریلے سانپ نے ڈس لیاغشی طاری ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔