گرم دودھ گرنے کے باعث 6 سالہ  کمسن بچہ جھلس کر شدید زخمی ہسپتال منتقل

گرم دودھ گرنے کے باعث 6 سالہ  کمسن بچہ جھلس کر شدید زخمی ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) گرم دودھ گرنے کے باعث 6 سالہ کمسن بچہ جھلس کر شدید زخمی ہسپتال منتقل۔تفصیل کے مطابق احسان پور کا رہائشی 6 سالہ محمد سلیم گرم دودھ گرنے کے باعث جھلس کر شدید زخمی ہو گیا ورثا (بقیہ نمبر32صفحہ5پر)
نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
گرم دودھ