ایکسائز‘ ای پیمنٹ کے ذریعے رقوم  جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

  ایکسائز‘ ای پیمنٹ کے ذریعے رقوم  جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) محکمہ ایکسائز نے کرونا وائرس کے پیش نظر 5 فیصد رعایت کے ساتھ  ای پیمنٹ کے ذریعے رقوم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کہ توسیع کردی(بقیہ نمبر28صفحہ5پر)
 ہے۔31 جنوری تک سائلین ای پے منٹ کے ذریعے اپنے واجبات ادا کر پائیں گے۔
توسیع