اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
سورس: Instagram/ayezakhan.ak

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مقبول ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو“ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی عائزہ خان نے انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ ہوبہو اپنی بیٹی حورین تیمور کی طرح نظر آرہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


شیئر کردہ بچپن کی تصویر میں عائزہ خان سبز رنگ کا دلہن کا لباس زیب تن کیے، ماتھے پر جھومر لگائے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ عائزہ خان نے یادگار تصویر کے کیپشن میں ایک مشہور لطیفہ بھی تحریر کیا جس میں بچی ٹیچر کے سوال کے جواب میں کہتی ہے کہ بڑی ہوکر دلہن بنوں گی۔

مزید :

تفریح -