میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس ، سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آ گئی 

میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس ، سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آ گئی 
میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس ، سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آ گئی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع جنسی ہراسگی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس نے تمام فریقین کے وکلاءکونوٹسز جاری کر دیئے ہیں ، میشاشفیع جنسی ہراسگی کیس کی سماعت 11 جنوری کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین کرنی بینچ کرے گا ۔ یاد رہے کہ میشا شفیع نے علی ظفر ہراسگی کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کچھ عرصہ قبل چلنے والی ” می ٹو “ کے دوران میشاشفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات عائد کیے تھے ۔

مزید :

قومی -تفریح -