سونے کی قیمت میں کمی 

سونے کی قیمت میں کمی 
سونے کی قیمت میں کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 98 ہزار 251 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قدر 23 ڈالر کمی سے 1893 ڈالر ہے۔

مزید :

بزنس -