میزان گروپ کے ڈائریکٹر شاہد محمود  و دیگر حج آرگنائزر جدہ پہنچ گئے

میزان گروپ کے ڈائریکٹر شاہد محمود  و دیگر حج آرگنائزر جدہ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) میزاب گروپ کے ڈائریکٹر شاہد محمود انور انس ٹورز کے چیف ایگزیکٹو رشید احمد صدیقی سابق ایگزیکٹو ممبر ہوپ میاں محمد نعیم، جنوبی پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر عمران خان، ادارہ الحرمین کے سربراہ شاہد منظور، سندھ، کے پی کے، بلوچستان، جنوبی پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر حج کانفرنس میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئے ہیں۔