پاکستان سنی تحریک شالیمار ٹاﺅن کی سالانہ تاجدار صداقت ریلی

  پاکستان سنی تحریک شالیمار ٹاﺅن کی سالانہ تاجدار صداقت ریلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سنی تحریک شالیمار ٹاﺅن کے زیراہتمام سالانہ تاجدار صداقت ریلی نکالی گئی۔ صدر پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا کہ حضرت صدیق اکبرؓکی ساری زندگی ایثاروقربانی سے عبارت ہے۔

ملک وقوم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے حکمران حضرت صدیق اکبرؓے طرز حکمرانی سے راہنمائی حاصل کریں