گورنمنٹ داتا دربار آئی ہسپتال میں سٹور کیپر نوید احمد کی والدہ کیلئے اجتماعی دعائیہ تقریب

 گورنمنٹ داتا دربار آئی ہسپتال میں سٹور کیپر نوید احمد کی والدہ کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) گورنمنٹ داتا دربار جنرل و آئی ہسپتال کے نوید احمد سٹور کیپر اور پی ٹی سی ایل ملازم سعید احمد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے گورنمنٹ داتا دربار جنرل و آئی ہسپتال میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ داتا دربار ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر گل زمان خان ، ڈاکٹر جاوید ملک ، ڈاکٹر طلعت بھٹی ، ڈاکٹر راشد اقبال ، ڈاکٹر سعدیہ غفار ، ڈاکٹر حنا ، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔