نورکوٹ، 4ملزمان گرفتار، منشیات  اسلحہ برآمد، مقدمات درج 

  نورکوٹ، 4ملزمان گرفتار، منشیات  اسلحہ برآمد، مقدمات درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نورکوٹ (نامہ نگار) ڈی ایس پی شکرگڑھ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی شکرگڑھ نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاو_¿ن میں 4 بدنام زمانہ منشیات فروش ساجد،محفل عباس، شاہداور رفیق کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 40لیٹر شراب معہ 4چالو بھٹیاں اور ناجائز اسلحہ ہولڈرحازق مشتاق کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 9ایم ایم برآمدکر لیا ایس ایچ او تھانہ شاہ غریب نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاو_¿ن میں بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم عرف لاہوری کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1120گرام چرس برآمد کر لی۔

ایس ایچ او تھانہ نور کوٹ نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاو_¿ن میں بدنام زمانہ منشیات فروش صفدر کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1420گرام چرس برآمد کر لی۔

مزید :

علاقائی -