کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

  کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (بیورورپورٹ)چاہ سموں والا چونیاں کے رہائشی محمد یونس رحمانی کی 40سالہ بیوی ارشاد بی بی اپنے گھر کی چھت پر کپڑے خشک کرنے کےلئے لے کر گئی جب وہ کپڑے لٹکانے لگی تو پاس سے گزرتی ہوئی الیون کے وی بجلی کی تارسے کپڑا چھو جانے سے کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر دم توڑ گئی۔

مزید :

علاقائی -