اسلام آباد(آ ن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس آج(پیر کو) پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹر گردیپ سنگھ کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا، اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل انسداد منشیات کمیٹی کو ملک میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے اٹھائے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کریں گے، اجلاس میں اے این ایف کی مجموعی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔
سینیٹ کمیٹی