لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈور پھرنے سے ہیلتھ ورکر زخمی ہونے کا واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پتنگ بازی پر پابندی کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کااظہار کیا اور آئی جی پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زخمی ورکر صابر مسیح کے بہترین علاج کی ہدایت کی۔