وزیر اعلیٰ پنجاب کا قصور کے قریب ٹریفک حادثے میں 4افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

Jan 08, 2025 | 08:48 PM


لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے قصور کے قریب ٹریفک حادثے میں 4افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے  جاں بحق ہونویالوں کی مغفرت کیلیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا۔ 

مزیدخبریں