حیدرآ بادمیں میٹر تو رنے پر 20 افراد کیخلا ف مقدمہ

حیدرآ بادمیں میٹر تو رنے پر 20 افراد کیخلا ف مقدمہ
حیدرآ بادمیں میٹر تو رنے پر 20 افراد کیخلا ف مقدمہ

  

حیدرآ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریشم با زار میں نئے ڈیجیٹل میٹر تو ڑنے پر پو لیس نے 20افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیاہے اور ملز مو ں کی تلاش کیلئے چھا پے ما ررہی ہے۔  ۔واضح رہے کہ بجلی کے نئے ڈیجیٹل میٹروں کی تنصیب پر تاجروں نے ہڑتال کرتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی اور مظاہروں کے دوران شہریوں نے نئے ڈیجیٹل میٹر تو ڑ دیئے تھے ۔

مزید : جرم و انصاف