ایبٹ آباد میں سسرال نے بہو زندہ جلادی

ایبٹ آباد میں سسرال نے بہو زندہ جلادی
ایبٹ آباد میں سسرال نے بہو زندہ جلادی

  

ایبٹ آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)نو احی علاقے میںسسرالیوں نے مبینہ طو ر پرتیل چھڑک کر بہو کو زندہ جلا دیا ۔پو لیس کے مطابق خیا م بی بی کو اسکے سسرالیوں نے گھریلو نا چاقی پر تیل چھڑ ک کر آ گ لگا دی جس سے وہ مو قع پر جاں بحق ہو گئی ۔پو لیس نے ساس ،سسر سمیت 3افراد کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : انسانی حقوق