انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ون ڈے 10جولائی کوکھیلا جائے گا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ون ڈے 10جولائی کوکھیلا جائے گا

مانچسٹر(آئی این پی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روز میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ 10جولائی کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ سےرےز مےں انگلےنڈ کو 2-0سے برتری حاصل ہے ۔ تےسرا مےچ باعث کے باعث منسوخ کردےا گےا تھا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 2 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی