انگلینڈ اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہو گا

انگلینڈ اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہو گا

  

لندن (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -