پی سی بی نے سیالکوٹ سٹالینزکو چیمپئنز لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی

پی سی بی نے سیالکوٹ سٹالینزکو چیمپئنز لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی چیمپئنزکرکٹ لیگ میں سیالکوٹ سٹالینزکی شرکت کی تصدیق کردی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ٹیم کی شرکت کی منظوری دی گئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -