پاکستانی کرکٹرز امریکہ میں چیرٹی میچز کھیلیں گے

پاکستانی کرکٹرز امریکہ میں چیرٹی میچز کھیلیں گے

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستانی کرکٹرز امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی چیرٹی میچز کھیلیں گے۔امریکی ریاست شکاگو میں ہونیوالے چیرٹی میچز میں موجودہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کھلاڑیوں میں کامران اکمل، محمد زاہد، سلیم الہی، ظہور الہی، عمر اکمل، فواد عالم، شاہد نذیر اور محمد عرفان شامل ہیں۔ چیرٹی ٹی ٹوئنٹی میچز 12 جولائی سے امریکہ میں شروع ہو رہے ہیں۔ ایک ٹیم کی کپتانی کامران اکمل کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -