لامپارڈ کے گول نے فٹبال میں گول لائن ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا، سیپ بلیٹر

لامپارڈ کے گول نے فٹبال میں گول لائن ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں اہم کردار ...

زےورخ (آئی اےن پی )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سیپ بلیٹر نے کہا ہے کہ فرینک لامپارڈ کی جانب سے دو ہزار دس کے عالمی کپ کے دوران کئے جانے والے گول نے فٹبال کے کھیل میں گول لائن ٹیکنالوجی سسٹم کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔پرےس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ سیپ بلیٹر کا کہنا تھا کہ ہم مستقبل میں فٹبال کے عالمی کپ کے دوران سنہ دو ہزار دس کے عالمی کپ جیسے واقعہ کو دہرانے کی گنجائش نہیں رکھتے۔انہوں نے کہا کہ یہ فٹبال کی تاریخ کا یاد گار دن تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی