دی امیزنگ اسپائیڈر مین پاکستان بھر میں نمائش کےلئے پیش

دی امیزنگ اسپائیڈر مین پاکستان بھر میں نمائش کےلئے پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آن لائن) سپر ہیرو فلم سیریز اسپائیڈر مین کی چوتھی فلم دی امیزنگ اسپائیڈر مین پاکستان بھر میں نمائش کےلئے پیش کردی گئی ہے۔ اسپائیڈر مین فلم سلسلے کی چوتھی فلم دی امیزنگ اسپائیڈر مین اس سیریز کی پہلی تھری ڈی فلم ہے۔ پاکستان بھر میں اسے جیوفلمز کے تحت ٹوڈی اور تھری ڈی فارمیٹس میں ریلیز کیاگیا ہے اور کامک بک ہیرو اسپائیڈرمین کے چاہنے والوں کی اےک بڑی تعداد فلم دےکھنے سینما گھروں کا رخ کررہی ہے جہاں ہاﺅس فل بورڈز لگے نظر آرہے ہیں۔

مزید :

کلچر -