پی ٹی وی لاہور مرکز نے”شب نور“کے نام سے براہ راست پروگرام پیش کیا

پی ٹی وی لاہور مرکز نے”شب نور“کے نام سے براہ راست پروگرام پیش کیا

  

لاہور(فلم رپورٹر) پی ٹی وی لاہور مرکز نے”شب نور“کے نام سے براہ راست پروگرام پیش کیا جس کا دورانیہ 120منٹ تھا۔اس پروگرام کی میزبانی کے فرائض سید وصی شاہ اور بشریٰ اعجاز نے انجام دیئے۔شب برات کے فیض و برکت کے حوالے سے پیش کئے جانے والے پروگرام”شب نور“میں اوریا جان مقبول،طاہر رضا بخاری اور شہزاد مجددی نے بطور مہمان شرکت کی جبکہ عبد الرﺅف روفی اوراُن کی ٹیم کے علاوہ حناءنصر اللہ نے اپنا اپنا کلام سُنایا۔اس پروگرام کے پروڈیوسرز کاشف رانا اور فرحان مشتاق تھے۔

مزید :

کلچر -