میشا شفیع ہالی وڈ فلم ”دی ریلکٹنٹ فنڈامنٹلسٹ“ میں جلوہ گر ہونگی

میشا شفیع ہالی وڈ فلم ”دی ریلکٹنٹ فنڈامنٹلسٹ“ میں جلوہ گر ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)نوجوان نسل کے مقبول گلوکار علی عظمت کا شہرہ آفاق گانا”بم پھٹا“کو ہالی ووڈ کی فلم ”دی ریلکٹنٹ فنڈامنٹلسٹ“میں شامل کرلیا گیا ہے۔علی عظمت کے گانے کو بالی ووڈ کی فلم میں شامل کرنے کے حوالے سے موسیقی کے حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اُن کے فن کا اعتراف ہے۔انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے بین الاقوامی سطح پر وطن عزیز کا نام روشن کیا ہے۔”دی ریلکٹنٹ فنڈامنٹلسٹ“میں پاکستان کی سُپر ماڈل میشا شفیع ہیروئن کا رول ادا کررہی ہیں۔

مزید :

کلچر -