کاک ٹیل باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کرےگی، دپیکا پڈ کونجرمنی میں عرب فیشن شوکی بہار مصری ملبوسات چھاگئے

کاک ٹیل باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کرےگی، دپیکا پڈ کونجرمنی میں عرب فیشن ...

میونخ (آئی این پی) ملبوسات قدرت کا تحفہ ہیں یہ ثابت کیا جرمن ڈیزائنرنے فیشن شو کے ذریعے ۔ جرمن ڈیزائنر نے مصر کی کیا کی، وہیں سے ڈیزائن بھی چرا لئے۔ مصری تہذیب اورثقافت کاانھوں نے اثنا اثر لیا کہ فیشن شو کرتے ہوئے ماڈلز کو ہلکا سا مصری ٹچ دیدیا۔ خوبصورت اوردلکش ملبوسات پہنے خراماں خراماں چلتی ماڈلز نے ریمپ واک کی۔ لونگ شرٹس،کڑھائیاں بھرے ملبوسات نے جرمن تقریب میں مشرقی رنگ بھردیا۔ ان ملبوسات میں گلابی رنگ سب سےزیادہ نمایاں تھا۔ اس کلیکشن کا نام عرب اِسپرنگ رکھا گیا۔ ڈیزائنرکا کہنا تھاکہ عرب کی بہار پورے جرمنی میں پھیل جائے گی۔

مزید : کلچر