صرافہ بازار

صرافہ بازار

  

اسلام آباد (جی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا۔ دو روز میں فی اونس قیمت میں 36 ڈالر کی کمی ہو گئی۔ماہرین کے مطابق یورپ کے معاشی حالات اور کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے نے سونے کی ڈیمانڈ کم کر دی. جس کے باعث دو روز میں سونے کی قیمت دو اعشاریہ تین فیصد کی کمی سے 15 سو 78 ڈالر فی اونس رہ گئی۔چاندی کی قیمت میں بھی دو فیصد کمی ہو گئی جبکہ دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ہفتے کے دوران تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -