تحریک انصاف کی کارکنوں کے اعزاز میں تقریب

تحریک انصاف کی کارکنوں کے اعزاز میں تقریب

  

لاہور( وقائع نگار ) تحرےک انصاف پی پی 160 بارا ہاﺅس ہنجر وال مےں ممبر سازی مہم کی کامےابی مےں اہم کردار ادا کرنے والے کارکنوںکے اعزاز مےں تقرےب کا اہتمام کےا گےا، تقرےب سے سابقہ اےم پی اے اشرف بارا ،طاہر اشرف بارا ،مےجر امجد کمال،امجد وٹو،اور سعدےہ سہےل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحرےک انصاف واحد عوامی جماعت ہے جنہوں نے کارکنوں کو ےہ اختےار دےا کہ وہ اپنی ہر سطح پر قےادت کو خود چن سکے اور کامباب ہونے والے عہدےداران کا حلقے کے امےدوار کے چناﺅ مےں اہم کردار ادا ہوگا تحرےک انصاف نظرےاتی جماعت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -