جنر ل بس سٹینڈ سے ملتان روڈ مراکہ روٹ پر جدید بس سروس چلائی جا ئے گی
لاہور( وقائع نگار ) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی اور پاکور گلوبل کے مابےن جنرل بس سٹےنڈ سے ملتان روڈ مراکہ روٹ پر عالمی معےار کی جدےدنئی بس سروس کے حوالے سے وزےراعلی سےکرٹرےٹ مےں اےک معاہد ہ پر دستخط ہوئے۔ لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی کے چےف اےگزےکٹو آفےسر خواجہ حےدر لطےف اور پاکور گلوبل کے ڈائرےکٹر ڈی اےچ کم نے معاہدے پر دستخط کےے۔ اس موقع پر چےرمےن اےل ٹی سی خواجہ احمد حسان، وائس چےرمےن اےل ٹی سی مہر اشتےاق، جنرل منےجر(کمےونےکےشن اور مارکٹنگ) امجد حسےن، ڈپٹی جنرل منےجر(آپرےشن) تنوےر صدےقی، سینئر منےجر( فنانس) ظفر قرےشی اور دےگر افسران موجود تھے۔ چےرمےن اےل ٹی سی خواجہ احمد حسان نے کہا کہ عوام کو معےار ی ، باکفاےت اور سی اےن جی ٹرانسپورٹ کی فراہمی ہماری پالےسی کا اہم حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ اقتصادی لحاظ سے ملک نامساعد حالات سے گزر رہا ہے۔ لےکن وزےراعلی پنجاب شہباز شرےف کی قےادت کی بدولت اربن ٹرانسپورٹ سےکٹر مےں سرماےہ کاری مےں بتدرےج اضافہ ہو رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جنرل بس سٹےنڈ سے مراکہ روٹ نمبر2-Bپر جدےد ٹرانسپورٹ کی فراہمی سے عوام کو اسٹےٹ آف دی آرٹ سفری سہولتےں مےسر آئےں گی۔ انھوں نے کہا کہ پاکور گلوبل کے چےرمےن جے آئی کم ٹرانسپورٹ کے شعبے مےں وسےع تجربہ رکھتے ہےں اور مےں امےد کرتا ہوں کہ وہ اپنی پےشہ وارنہ مہارت سے اس روٹ پر عوام کو بہترےن خدمات مہےا کرےں گے۔ انھوں نے کہا کہ پاکور گلوبل ٹرانسپورٹ کے شعبے مےں نئے ر حجانات متعارف کرائے گی۔ انھوں نے کہاکہ مےں توقع کرتا ہوں کی نئی بس سروس کا عملہ بہترےن اخلاق، مناسب ےو نےفارم اور ڈسپلن کے تمام تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے عوام کو رےلےف کی فراہمی کا باعث بنے گا۔ انھوں نے ہداےت کی کہ بسےں مقررہ وقفے کے بعد ہر سٹاپ پر رکےں تاکہ عوام کو کسی قسم کی پرےشانی کا سامنا نہ ہو۔