شمالی لاہور میں ٹیکنیکل کالج قائم کیا جائے:آصف جٹ

شمالی لاہور میں ٹیکنیکل کالج قائم کیا جائے:آصف جٹ

لاہور(پ ر) یو سی22کوٹ خواجہ سعید کے سابق ناظم اور ن لیگ کے رہنما چودھری آصف جٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور ایم این اے حمزہ شہباز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی لاہور میں ٹیکنیکل کالج کا قیام عمل میں لایا جایا۔تاکہ نوجوان طبقہ ہنر سیکھ کر اپنے پاﺅں پر کھڑا ہوسکے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1