ختم چہلم

ختم چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) صوفی محمد اقبال نقشبندی ،صوفی لیاقت نقشبندی ،علامہ محمد اسلم سالم کے والد محترم صوفی تاجد دین گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے۔ان کا ختم چہلم بروز اتوار بعدنماز ظہر ان کی رہائشگاہ پرانا کاہنہ پر ہوگا۔جس میں پیر معظم شاہ خطاب فرمائیں گے۔ صدارت پیر سید نبیل الرحمن شاہ سجادہ نشین خانوہارنی کریں گے۔ ختم چہلم میں دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔لاہور (پ ر) شعبان علی مرحوم کی زوجہ ، فدا حسین ایکسائز انسپکٹر اور اکبر حسین کی والدہ مرحومہ جو گزشتہ دنوں قضائے الٰہی سے انتقال فرمائیں گئیں تھیں کا رسم چہلم کا ختم شریف اور قرآن خوانی آج بروز اتوار 8 جولائی 2012 کو ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 87-B BOR کالونی جوہر ٹاﺅن لاہور میں صبح نو بجے 9:00 قرآن خوانی ہوگی ختم شریف صبح 11:00 بجے ادا کیا جائے گا تمام دوست احباب سے استدعا ہے کہ قرآن خوانی میں شرکت فرما کر ثواب درانین حاصل کریں۔ برائے رابطہ 0300-4261001