دھماکہ خیز مواد رکھنے کے کیس کی سماعت 16جولائی کو ہوگی

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے کیس کی سماعت 16جولائی کو ہوگی

  

لاہور( خبر نگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں ملوث ملزم محمد احمد کے خلاف دائر کیس میں سماعت 16جولائی تک ملتوی کردی ہے اور آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہ طلب کرلئے ہیں۔ عدالت میں فیصل ٹاﺅن پولیس نے کیس کا چالان پیش کررکھا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -