قحبہ خانہ پر چھاپہ‘5 لڑکیوں سمیت10 افراد گرفتار

قحبہ خانہ پر چھاپہ‘5 لڑکیوں سمیت10 افراد گرفتار

لاہور (سپیشل رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر فحش حرکات میں مصروف پانچ لڑکیوں سمیت 10افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے قوت بخش ادویات اور شراب کی بوتلیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔گرفتار ہونیوالوں میں سونیا ،صائمہ ،نازبی بی ،سمیرا،فوزیہ ،سمیر ،ساجد ،ریاض ،عثمان اور ندیم وغیرشامل ہیں۔ ان کے قبضہ سے قوت بخش ادویات اور شراب قبضہ میں لے لی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1