چوہدری محمود احمد کو پاکستان مسلم لیگ (ن) تاجرونگ لاہور کا وائس چیئر مین مقرر کردیا گیا

چوہدری محمود احمد کو پاکستان مسلم لیگ (ن) تاجرونگ لاہور کا وائس چیئر مین مقرر ...

لاہور(پ ر) چوہدری محمود احمد نے اس موقع پر کہا کہ میں اپنی قیادت میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کا مشکور ہوں کہ جنہوںنے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد علی میاں سہیل سرفراز منج، بابر محمود اور ملک کامران سلیم کے ذریعے مجھے وائس چیئر مین مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ لاہور مقرر کیا گیا ۔ میں اپنی پارٹی قیادت اور مسلم لیگ (ن) تاجرونگ لاہور کی قیادت کویقین دلاتا ہوں کہ میں پارٹی کی بہتری اور ترقی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کرکے اپنے عہدے کے ساتھ انصاف کروں گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1